٢.٢٥ لاکھ سے
زائد کتابیں

٢.٢٥ لاکھ سے
زائد کتابیں

کتب خانہ علامہ شبلی نعمانی نادر مخطوطات، وقیع ومعتبر کتب کا بے مثال مخزن ہے۔ یہ کتب خانہ علم وآگہی، فکر وشعور اور بحث وتحقیق کے میدان میں سنگ میل کی حیثیت کا حامل ہے۔

ہمارے بارے میں

Loading...
Nadwa Library Logo

کتب خانہ علامہ شبلی نعمانی حقیقت میں ایک مثالی دانش کدہ اور ادبی ودینی و تاریخی کتب کا ممتاز ادارہ ہے، جو علمی اقدار کے تحفظ کا علم بردار ہے۔کتب خانے میں متنوع فنون کی گرانقدر کتب کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے، متعدد عالمی زبانوں کے علاوہ ملک کی مختلف علاقائی زبانوں میں بھی کتابوں کی ایک معتد بہ تعداد مکتبہ کی زینت ہے۔

رابطے کی تفصیلات

کتب خانہ علامہ شبلی نعمانی، ندوۃ العلماء کیمپس، ٹیگور مارگ، لکھنؤ، اتر پردیش ۲۲۶۰۰۷ ،انڈیا

library@nadwa.in

© کاپی رائٹ2025 | جملہ حقوق محفوظ ہیں